the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 15 اکتوبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر بجاج فائنانس ، ریلائنس، ٹاٹا اسٹیل ، ٹاٹا موٹرز ، ایس بی آئی اور ماروتی سمیت 21 بڑی کمپنیوں میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ اپنی شروعاتی تیزی کھو کر گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس



انڈیکس سینسیکس 152.93 پوائنٹس گر کر 81,820.12 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 70.60 پوائنٹس گر کر
25,057.35 پر آگیا۔ تاہم ، بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے برعکس، درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں خریداری ہوئی، جس کی وجہ سے مڈکیپ 0.25 فیصد بڑھ کر 48,693.88 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.05 فیصد بڑھ کر 57,224.86 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.