ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی ) عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان پاور، یوٹیلٹیز اور ٹیلی کام سمیت 10 گروپوں میں مقامی خریداری کی وجہ سے ایکویٹی مارکیٹس گذشته مسلسل تین دنوں کے خسارے سے باہر ہوئی اور آج تیزی کے ساتھ بند ہوئی۔
فی ایس ای کا
30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 64.55 پوائنٹس بڑھ کر 59632.35 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای ) نفسی 5.70 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 17624.45 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تاہم، بی ایس ای مڈ کیپ 0.03 فیصد گر کر 24,935.20 پر آگیا جبکہ اسمال کیپ 0.10 فیصد بڑھ کر 28,310.02 پر آ گیا۔