ممبئی، 17 جون (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے سود کی شرحوں میں اضافے کے امکان سے گھریلو شیئر بازار میں آج مسلسل دوسرے دن گراوٹ تھی۔
بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 178.65 پوائنٹس یعنی 0.34
پوائنٹس یعنی 0.34 فیصد کم ہو کر52232.33 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 76.15 پوائنٹس یعنی 0.48 فیصد کی کمی کے ساتھ 15691.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔
فیڈ نے سنہ 2023 تک پالیسی جات سود کی شرحوں میں 0.6 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔