ممبئی، 5 فروری (یو این آئی) عالمی مارکٹ کی گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر ایف ایم سی جی، کنزیومر ڈیور بلز اور رئیلٹی سمیت چھ شعبوں میں فروخت کی وجہ سے گزشتہ روز کی مضبوطی گنوا کر اسٹاک مارکیٹ آج گر کر بند ہوئی۔
شیئروں پر مشتمل
بی ایس ای کا حساس انڈی انڈیکس سینسیکس 312.53 پوائنٹس گر کر 78,271.28 پر اور نیشنل اسٹاک 30 پر ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 42.95 پوائنٹس گر کر 23,696.30 پر آگیا۔
تاہم، بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے برعکس، مڈ کیپ اور اسمال کیپ کمپنیوں کے حصص میں زبر دست خرید ہوئی۔