the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 9 دسمبر (یو این آئی) عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان نومبر کے افراط زر کے اعداد و شمار جاری ہونے سے قبل اسٹاک مارکیٹ پر آج لگاتار دوسرے دن مندی چھائی رہی جس کی وجہ ایف ایم سی جی ، ہیلتھ کیئر اور آٹو سمیت سات گروپوں کی فروخت کی وجہ سے مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کی گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس



انڈیکس سینسیکس 200.66 پوائنٹس گر کر 81,508.46 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 58.80 پوائنٹس کی
کمی سے 24,619.00 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے برعکس، درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں خرید و فروخت ہوئی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.32 فیصد بڑھ کر 47،821.82 پر اور اسمال کیپ 0.46 فیصد بڑھ کر 313.61، 57 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.