ممبئی، 3 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے دباؤ میں مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج گر گیا۔
بی
ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 1769.19 پوائنٹس یعنی 2.10 فیصد گر کر لگاتار چار ہفتہ کی کم ترین سطح اور 83 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے
82497.10 پوائنٹس رہ گیا۔