ممبئی ، 12 مارچ (یو این آئی) گرتی ہوئی ایشیائی منڈیوں کے دباؤ میں مقامی سطح پر آئی ٹی ، ٹیک، فوکسڈ آئی ٹی اور ٹیلی کام سمیت گیارہ شعبوں میں بھاری فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج نیچے بند ہوئی۔
شیئر ز پر مشتمل بی ایس
ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 72.56 پوائنٹس گر کر 029.76, 74,029 پوائنٹس اور نیشنل 30 اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 27.40 پوائنٹس گر کر 22,470.50 پوائنٹس پر آگیا۔
بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح مڈ کیپ اور اسمال کیپ کمپنیوں کے حصص میں بھی فروخت ہوئی۔