میعتی ، 26 ستمبر (یو این آئی ) عالمی مار کیلئے دباؤ میں مقامی سطح پر ایک مہندرا، الفونس، ماروتی اور ایس ٹی آئی سمیت پندرہ ہی کمپنیوں میں فروخت ہونے سے اسٹاک مارکیٹ آج گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی۔
بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 78.22 پوائنٹس گر
کر 65945.47 پوائنٹس پر ، 66 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی کسی سے نیچے اور نیشنل اسٹاک ایک پیج (این ایس ای) نفسٹی 85. 9 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 19664.70 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈکیپ 0.09 فیصد گر کر 32,066.50 پوائنٹس جبکہ اسمال کیپ 0.33 فیصد بڑھ کر 37,225.00 پوائنٹس پر پانچ گیا۔