the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ کریش

Mon 20 Feb 2023, 19:27:34
ممبئی، 20 فروری (یو این آئی) امریکہ جنوبی کوریا کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے درمیان شمالی کوریا کے میزائل فائر سے پریشان سرمایہ کار، امریکی فیڈ، ایچ ڈی ایف سی، ماروتی، ایس بی آئی ، ریلائنس، آئی سی آئی سی آئی اور این ٹی پی سی جیسی بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے لگاتار دوسرے دن بھی آج اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار



رہی۔
بی ایس ای کا30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 311.03 پوائنٹس یا 0.51 فیصد گر کر 61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 60691.54 پوائنٹس پر آگیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینچ ( این ایس ای) کا نفسی 99.60 پوائنٹس یا 0.56 فیصد گر کر 6101644 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.12 فیصد گر کر 24,656.08 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.16 فیصد گر کر 28,002.27 پوائنٹس پر آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.