ممبئی، 28 دسمبر (یواین آئی) کووڈ ۔ 19 کی ویکسین جلد آنے کی امید میں گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل چوتھے روز بھی بہار رہی اور بی ایس ای سینسیکس
380.21 پوائنٹس یعنی 0.81 فیصد کے اضافے کے ساتھ 47،353.75 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔
سینسیکس چار دنوں میں ایک ہزار آٹھ سو پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔