ممبئی 13 اگست (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے باوجود مقامی سطح پر ہمہ گیر فروخت کے باعث اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل دوسرے دن بھی گر گئی۔ بی ایس ای کا 30
حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 692.89 پوائنٹس گر کر 78,956.03 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 208.00 پوائنٹس کمزور ہو کر 24,139.00 پوائنٹس پر بند ہوا۔