ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کی وجہ سے مقامی سطح پر بینکنگ ،مالیاتی خدمات، کیپٹل گڈس اور رئیلٹی سمیت 15 گروپوں میں زبر دست فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج ایک فیصد سے زیادہ گر گئی۔
بی ایس ای کا 30
حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 671.15 پوائنٹس یا 1.12 فیصد گر کر 13. 59135 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکیھنچ ( این ایس ای) نفسی 176.70 پوائنٹس یعنی ایک فیصد گر کر 17412.90 پوائنٹس پر آگیا۔
اسی طرح سینسیکس کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت کا دباؤ رہا۔