میٹی ، 7 اگست (یو این آئی) کمز ور عالمی اشارے کے درمیان آن گھریلو سط پر ہیلتھ کیئر، آئی ٹی ٹیک ٹیلی کمیونیکیش اور یہ بٹائی جیسے گروپوں میں ہوئی خریدار کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن تیزی رہی اور اس دوران سینسیکس اور نفسٹی میں اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 232.23 پوائنٹس بڑھ کر 66 ہزار
پوائنٹس کے قریب 65953.48 پوائنٹس پر پہنچ گیا اور اس دوران نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفشی 80.30 پوائنٹس کے اضافے سے 19597.30 پوائنٹس پر رہا۔ بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں بھی خریداری کا زور رہا جس کی وجہ سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.56 فیصد بڑھ کر 30331.02 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.26 فیصد بڑھ کر 35162.06 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔