: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 24 اگست (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر ریئلٹی ، کیپٹل گڈس، بینکنگ، ٹیلی کام اور صنعتی سمیت 14 گروپوں میں ہونے والی خریداری کی بدولت آج اسٹاک
مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی- بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس 54.13 پوائنٹس بڑھ کر 59085.43 پوائنٹس اورنیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 27.45 پوائنٹس بڑھ کر 17604.95 پوائنٹس پر پہنچ گیا-