the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشارے کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری کے آج مسلسل تیسرے روز جاری رہنے کے زور پر بی ایس ای سینسیکس بھی 50،255 کا ہندسہ عبور کرگیا اور ساتھ ہی نیفٹی 142 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 14،789 پر بند ہوا بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 458.03 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 50،255.75 پوائنٹس اور این ایس ای نفٹی 142.10 پوائنٹس اضافے سے



14،789.95 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بڑی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ، چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں بھی تیزی کا رجحان رہا کیونکہ بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.38 فیصد اضافے سے 19،314.24 رہا اور اسمال کیپ 1.47 فیصد اضافے کے ساتھ 18،919.47 پر بند ہوا۔
بی ایس ای میں آج کل 3141 کمپنیوں کا لین دین ہوا ۔ان میں سے 1،783 کمپنیوں کے حصص سبز نشان اور 1،262 سرخ نشان میں بند ہوئے ، جبکہ باقی 156 کمپنیوں کے حصص دن کے اتار چڑھاؤ کے بعد بالآخر جوں کی توں رہے -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.