ممبئی 06 نومبر (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحانات کے درمیان مقامی سطح پر ہمہ جہت خرید کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مر تیسرے دن تیزی رہی۔
بی ایس ای کا30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 594.91 پوائنٹس یا 0.92 فیصد چھلانگ لگا
کر 64958.69 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک انیم پنج ( این ایس ای) نفسی 181.15 پوائنٹس 0.944 فیصد چھلانگ لگا کر 19411.75 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اسی طرح بی ایس ای مڈکیپ 0.90 فیصد بڑھ کر 32,021.21 پوائنٹس پر تھا اور اسمال کیپ 1.00 فیصد اضافے کے ساتھ 37,965.00 پوائنٹس پر رہا۔