ممبئی، 12 جون (یو این آئی) عالمی بازار میں مثبت رجحان کی وجہ سے مقامی سطح پر آئی ٹی، ٹیلی کام ، آئل اینڈ گیس، رئیلٹی اور ٹیک سمیت پندرہ گروپوں میں خرید
اری کی وجہ سے آج شیئر بازار میں تیزی آئی۔
بی ایس ای کا30 شیئر زوالا حساس
انڈیکس سینسیکس 99.08 پوائنٹس بڑھ کر 62724.71 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای ) کا لفٹی 38.10 پوائنٹس بڑھ کر 18601.50 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.54 فیصد چھلانگ لگا کر 27,666.72 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.72 فیصد چھلانگ لگا کر 31,617.37 پوائنٹس پر پہنچ