ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) ایشیائی بازاروں میں تیزی سے سرمایہ کاروں کی جانب سے و پر وہ ایس بی آئی ، ریلائنس عماروتی اور نانا اسٹیل سمیت 24 بڑی ویٹ کمپنیوں میں خریداری کے سبب ایکویٹی مارکیٹ میں آج مسلسل ساتویں دن تیزی رہی۔
بی ایس ای کا تیں حصص
والاحساس انڈیکس سینسیکس 463.06 پوائنٹس یعنی 0.76 فیصد کی چھلانگ لگا کر 61,112.44 پوائنٹس پر پہنچ گیا اور61,000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر گیا جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفنی 149.95 پوائنٹس یعنی 0.84 فیصد بڑھ کر 18 ہزار کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 18065 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔