the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 جنوری (یو این آئی) عالمی مارکیٹ کی تیزی سے پرجوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر آئی ٹی اور ٹیک سمیت تقریبا تمام گروپس میں زبردست خریداری کی بدولت آج دونوں بینچ مارک انڈیکس سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد سے زیادہ



کی تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس 751.18 پوائنٹس یعنی 1.25 فیصد چھلانگ لگا کر 60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کے پار 60651.55 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 207.70 پوائنٹس یعنی 1.16 فیصد اچھل کر 18067.15 پوائنٹس پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.