the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مبی, 03 مئی (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رحمان کے درمیان مقامی سیر ٹیلی کام، آئی ٹی، آئل اینڈ گیس اور ٹیک سمیت 13 گروپوں میں فروخت کے سبب گزشتہ دنوں سے جاری اسٹاک مارکیٹ کی تیزی آج ختم ہو گئی۔ مسلسل آٹھ
بی ایس ای کا30 حصص کا حساس انڈیکس مینسیکس 161.41



پوائنٹش گر کر 61193.30 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج (این ایس ای) نفتی 57.80 پوائنٹش گر کر 18089.85 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم، بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے بر عکس چھوٹی اور بہت چھوٹی کمپنیوں کے شیروں میں فروخت ہوئی جس سے مذکیپ 0.35 فیصد بڑھ کر 25,770.55 اور اسمال کیپ 0.20 فیصد بڑھ کر 157.26, 29 تک پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.