ممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) چین کی اقتصادی ترقی کے اعداد و شمار توقع سے زیادہ مضبوط ہونے کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باوجود مقامی سطح پر آئی ٹی، ٹیک، فوکسڈ آئی ٹی اور بینکنگ سمیت چھ گروپوں میں زبر دست فروخت کے باعث اسٹاک مارکیٹ گزشتہ
مسلسل کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
جس سے تین دن سے جاری تیزی آج تھم گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 423.49 پوائنٹس یا 0.55 فیصد گر کر 76,619.33 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 108.60 پوائنٹس یا 0.47 فیصد گر کر 23,203.203 پوائنٹ پر بند ہوا۔