the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 اگست (یو این آئی) عالمی منڈی میں مثبت رجحان کی وجہ سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر مالیاتی خدمات ، آئی ٹی، ٹیلی کام اور ٹیک سمیت 16 گروپوں میں ہوئی خریداری کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ تیزی واپس آگئی۔
بی ایس ای سینسیکس 480.57 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر



65,721.25 پوائنٹس اور نیشنل سٹاک سیکھینچ ( این ایس ای) نفنی 135.35 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 517, 19 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی خریداری ہوئی جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.65 فیصد بڑھ کر 30,162.66 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.66 فیصد بڑھ کر 35,070.65 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.