: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،29 جولائی (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان، دھات، بنیادی مواد، توانائی ، آئ ٹی، تیل اور گیس سمیت تمام 19گروپوں میں خرید و فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج 1.25 فیصد بڑھ کر تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی- بی ایس ای
کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 712.46 پوائنٹس چڑھ کر 29 اپریل کو 57ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے 57570.25 پوائنٹس تک پہنچ گیا- اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 228.65 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 17ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے اوپر 17158.25 پوائنٹس پر آگیا-