: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی ، 12 ستمبر (یو این آئی) امریکہ میں خوردہ مہنگائی میں اضافہ کی وجہ سے ستمبر میں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں ایک چوتھائی فیصد کمی کی امید میں عالمی مارکٹ میں آئی تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی طرف سے مقامی سطح پر
ہمہ گیر خریداری کی بدولت آج شیئر مارکٹ بازار تقریبا ڈیڑھ فیصد سے زیادہ چھلانگ لگا کر نئی بلندی پر پہنچ گئی۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 1439.55 پوائنٹس یعنی 1.77 فیصد کے اضافے کے ساتھ 82,962.71 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔