ممبئی، 21 اپریل (یو این آئي) رام نومی کے موقع پر شیئر بازار اور کرنسی کے بازار بند رہے تاجروں نے بتایا کہ رام نومی کی چھٹی کے سبب بدھ کے روز شیئر
بازاروں میں کام کاج نہیں ہوا۔
آج کی چھٹی سے بین بینکاری کرنسی مارکیٹ بھی بند رہی انہوں نے بتایا کہ جمعرات کے روز شیئر بازار میں معمول کا کاروبار شروع ہوگا۔