the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 04 نومبر (یو این آئی) امریکہ میں صدارتی انتخابات پر غیر یقینی صور تحال سے فیڈ ریزرو شرح سود میں ممکنہ کٹوتی کا فیصلہ متاثر ہونے کے اندیشہ سے مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت سے آج اسٹاک مارکیٹ میں افرا تفری کا ماحول رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص



کا حساس انڈیکس سینسیکس 941.88 پوائنٹس یعنی 1.18 فیصد گر کر 78,782.24 پوائنٹس پر آگیا، جو ڈھائی ماہ سے زیادہ کے بعد 79 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے ہے۔
اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 309.00 پوائنٹس یعنی 1.27 فیصد گر کر 23,995.35 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.