: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،19 اگست (یو این آئی) اسٹیل برڈ ہائی ٹیک انڈیا لمیٹڈ ہماچل پردیش کے بڈی میں ایک نیا جدید ترین ای پی ایس پلانٹ لگانے کے لیے تیار ہے اور اس پر
کام شروع ہو جائے گا اسی طرح کمپنی نے بڈی میں اس پلانٹ کے لیے نئی زمین حاصل کی ہے 2.2 ایکڑ پر پھیلی اس زمین پر 25 کروڑ روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ ہے۔