: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 فروری (یو این آئی) ملک کے سب سے بڑے تجارتی بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے رواں مالی سال کے دوران دسمبر 2022 کو ختم
ہونے والی تیسری سہ ماہی میں 14205 کروڑ روپے کا خالص منافع درج کیا ہے، جو ایک سال کی اسی مدت میں پہلے 8432 روپے کروڑ کے منافع کے مقابلے میں 68.4 فیصد زیادہ ہے۔