the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 5 اپریل (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اسٹینڈ اپ انڈیا اسکیم کے سات سال مکمل ہونے پر آج کہا کہ یہ اسکیم ایس سی، ایس ٹی اور خواتین کے درمیان انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے میں ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ یہ 40,710 کروڑ روپے سے



زیادہ کی رقم ہے اس مدت کے دوران 1,80,630 سے ​​زیادہ کھاتوں میں رقم تقسیم کی گئی ہے واضح رہے کہ یہ اسکیم 5 اپریل 2016 کو شروع کی گئی تھی جس کا مقصد نچلی سطح پر کاروباری افراد کو فروغ دینے کے ساتھ معاشی طور پر انہیں بااختیار بناناور روزگار کے مواقع پیدا کرنا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.