the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نیویارک/23مئی(ایجنسی) نیویارک اسٹاک ایکسچینج (این وائی ایس ای)کی 226 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون صدر بن گئی ہیں اور وہ دنیا کی اس بڑی اسٹاک مارکیٹ کے انتظامی امور کی نگرانی کریں گی۔

نئی صدر اسٹیسی کوننگھم Stacey Cunningham 

18px; text-align: start;">نے این وائی ایس ای کے تجارتی فلو ر پر ایک کلرک کی حیثیت سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا تھا۔اب وہ اسی اسٹاک ایکسچینج کے بگ بورڈ کی سڑسٹھویں صدر ہوں گی۔

کوننگھم اس وقت نیویارک اسٹاک ایکس چینج گروپ کی چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر کام کررہی ہیں اور وہ آیندہ جمعہ کو اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالیں گی۔ اسٹاک ایکس چینج کے موجودہ صدر تھامس فیرلے ایک کمپنی کی سربراہی سنبھالنے کے لیے یہ عہدہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.