حیدر آباد 13 مئی (یو این آئی ) برطانیہ کے دورہ کے دوسرے دن تلنگانہ کے وزیر انفار میشن تارک را مار او کی زیر قیادت وفد نے سرمایہ کاری کو راغب کرنے ہیں۔ کامیابی حاصل کی
ہے۔
اسپورٹس لائیو اسٹریمنگ کی کمپنی ”ڈازن“ نے حیدر آباد میں اپنا پراڈکٹ ڈیولپمنٹ سنٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سرمایہ کاری سے تلنگانہ کے نوجوانوں کے لئے ایک ہزار ملازمتوں کو یقینی بنایا جا سکے گا۔