the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 27 اگست (ایجنسی) ملک میں پہلی مرتبہ بائیو ایندھن سے طیارہ کے پرواز بھرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
سستی طیارہ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسپائس جیٹ نے یہ تجرباتی پرواز دہرادون سے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے تک کیا گیا۔ 
طیارے میں



23 مسافر اور عملے کے پانچ ممبر سوار تھے۔ اس کے ایک انجن میں بائیو طیارہ ایندھن کا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ طیارہ ایندھن دہرادون کی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پٹرولیم نے تیار کیا ہے۔

طیارہ کے دہلی میں اترنے کے بعد ٹرمینل۔2 پر پریس کانفرنس میں شہری ہوابازی کے وزیر سریش پربھو نے کہا کہ یہ محض شروعات ہے۔ آنے والے دنوںمیں بڑے پیمانے پر بائیو ایندھن کے استعمال کے لئے پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.