گوہاٹی، یکم جولائی (ایجنسی) کفایتی طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی اسپائس جیٹ نے بین الاقوامی ہوائی ’اڑان‘ کے تحت آسام کے دارالحکومت گوہاٹی اور بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ کے بیچ پیر سے پرواز شروع
کی۔
آسام کے وزیر اعلی سرباند سونووال نے گوہاٹی کے مشہور گوپی ناتھ بوردولوئي بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈھاکہ جانے والی پرواز کو ہری جھنڈی دکھائی۔
ڈھاکہ سے آنے والی پہلی پرواز کو پانی کی بوچھاروں سے رسمی سلامی دی گئی۔