: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) لگاتار مالی بحران کا سامنا کرنے کے بعد پچھلے دنوں جیٹ ایئرویز کی اڑان بند ہوگئی، اسکے بعد مسافروں کی سہولت کے لیے اسپائس جیٹ نے
28 ڈیلی فلائٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے- اسپائس جیٹ نے منگل کو کہا کہ وہ 26 اپریل سے اپنے گھریلو نیٹ ورک پر نئی دہلی اور ممبئی سے دیگر شہروں کے لیے 28 نئی اڑانیں شروع کرے گی.