: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15اپریل(ایجنسی) کفایتی ہوائی سرویس دینے والی کمپنی spice-jet اسپائس جیٹ نے ممبئی سے کولمبو، ڈھاکہ، ریاض، ہانگ کانگ اور کھٹمنڈو کے لیے سیدھی اڑان شروع کرنے کی پیر کو اعلان کیا، کمپنی مئی کے آخر تک یہ اڑانیں شروع کریں گی، کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ممبئی سے
کولمبو، ڈھاکہ، ریاض، ہانگ کانگ اور کھٹمنڈو کے لیے سیدھی اڑان شرو کرنے والی پہلی کفایتی گھریلو ہوائی کمپنی ہوگی، ان نئے راستوں پر بوئنگ کے 737 این جی جہازوں کی سرویس دی جائے گی، کمپنی کے چیئرمین اجے سنگھ نے ایک بیان میں کہا، ہم کئی مقبول انٹرنیشنل شہروں کو ممبئی سے سیدھا جوڑ رہے ہیں.