the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 جنوری (ایجنسی) بینکوں کے ہزاروں کروڑ روپے کے غبن کے ملزم وجے مالیا کو ہفتہ کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ممبئی کی اینٹی منی لانڈرنگ قانون (پی ایم ایل) کی خصوصی عدالت نے اسے بھگوڑا"اقتصادی مجرم " قرار دیا۔
عدالت کے اس فیصلے کے بعد بینکوں کے نو ہزار کروڑ روپے کے مقروض مالیا کی اب املاک ضبط کی جا سکیں گی۔
ای ڈی نے خصوصی عدالت کے سامنے مالیا کو بھگوڑا اقتصادی مجرم قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عدالت کے اس فیصلے کے بعد مالیا کا نام مفرور اقتصادی مجرم ایکٹ (ایف آئی او اے ) کے تحت پہلے مفرور اقتصادی مجرم کے طور پر درج ہوگیا ہے ۔ مالیا کے خلاف اب نئے اقتصادی جرائم قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ مالیا مارچ 2016 میں برطانیہ بھاگ گیا تھا۔ مالیا پر بینکوں کے نو ہزار کروڑ روپے کے قرض کا الزام ہے اور وہ ہندوستان میں مطلوب ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 10 دسمبر کو لندن کی ویسٹ منسٹر کی عدالت نے مالیا کی حوالگی پر ہندوستان کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور اسے ہندوستان بھیجنے کی اجازت دے دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.