: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور و، 12 جولائی (یو این آئی ) آئی ٹی بھرتیوں میں اگلے سال 8.5 فیصد اضافہ متوقع ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ سال اور اس سال کے شروع میں کساد بازاری کے بعد ہنر مند آئی ٹی ٹیلنٹ کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے ، جس کی وجہ سے کاروبار کے لئے آنے
والے سال میں اپنی بھرتی کی حکمت عملی تیار کر ناضروری ہو گیا ہے۔ گلوبل ہائرنگ پلیٹ فارم انڈیڈ کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، ٹیکنالوجی کی تقریباً 70 فیصد ملازمتیں اس وقت سافٹ ویئر کے شعبے میں ہیں۔ انڈیڈ پر سافٹ ویئر کا غلبہ کئی باہم جڑے ہوئے عوامل پر مبنی ہے۔