: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29اکتوبر(یو این آئی)سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی میں ہندوستان کے پہلےسی وی ڈی لیب سے تیار کردہ ڈائمنڈ جیولری برانڈ ’ایگیری‘ کے پہلے فلیگ شپ اسٹورکا افتتاح کیا کمپنی کا مقصد
2025 تک ہندوستان میں بِرک اور مورٹر کے 10 اسٹور کھولنا ہے آیگیری کے فلیگ شپ اسٹور کا آغاز پورے ہندوستان میں سمجھدار صارفین کے لیے پائیدار لگژری کو آسان بنانے کے برانڈ کے مشن کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔