ممبئی، 28جنوری (یو این آئی)عالمی مارکٹ میں منفی رویہ کے دباو میں مقامی سطح پر ہوئی فروخت سے آج شیئر بازار معمولی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔
بی ایس ای کا تیس شیئر وں والا انڈیکس سنسیکس 76.71پوائنٹ
گرکر 57200.23پوائنٹ نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 8.20پوائنٹ نیچے 17101.95پوائنٹ پر آگیا۔
بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں ہوئی زبردست خریداری نے بازار کو زیادہ گرنے سے بچایا۔