نئی دہلی،15 جولائی (یواین آئی)مسافر گاڑی بنانے والی کمپنی اسکوڈا آٹو انڈیا نے آج ہندوستانی بازار میں اپنی نئی کار ریپڈ رائڈر پلس لانچ کرنے کا اعلان کیا جس کی آل انڈیا ایکس شوروم قیمت
7.99 لاکھ روپے ہے۔
کمپنی نے آج یہاں جاری بیان میں کہا ہے کہ 1.0 ٹی ایس ای پٹرول انجن کے ساتھ نئی کار لانچ کی گئی جو بی ایس 6انجن ہے۔
نئی کار 18.97 کلومیٹر فی لیٹر کا مائیلیج دیتی ہے۔