the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رام پور (یوپی)، 17/ دسمبر(یواین آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور، جناب مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ”نر ہاٹ مودی سرکار کی  کوشل کو کام اور ہنر کو سمّان کی بے حد مضبوط مہم ہے وہ رامپور کے نمائش گراؤنڈ، پَن وَڑِیا میں 18تا27دسمبر2020منعقد ہونے والے ہنر ہاٹ کے موقع پر آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کو خطاب کررہے تھے۔
مسٹر نقوی نے مزیدکہا کہ "ہنر ہاٹ"، "خودکفیل بھارت" کے عزم کو پورا کرنے اور ملک کے کونے کونے سے ہنر مند کاریگروں، دستکاروں اور معما روں کو بڑے پیمانے پر روزگار اور روزگار کے مواقع سے مربوط



کرنے کی ایک مضبوط مہم ثابت ہوئی ہے۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ رام پور میں "ہنر ہاٹ" کا افتتاح کل 18 دسمبر کو مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اور سمال، مائیکرو اینڈ میڈیم انڈسٹریز کے وزیرمسٹر نتن گڈکری کریں گے۔
اس موقع پر بطور مہمان خصوصی،کھا دی اینڈ گرام اُدیوگ انڈسٹریز کمیشن کے چیئرمین مسٹر ونئے کمارسکسینہ؛ اترپردیش کے کھادی اور گرام اُدیوگ، اسمال، مائیکرو اینڈ میڈیم انڈسٹریز کے وزیرمسٹر سِدھارتھ ناتھ سنگھ اور اتر پردیش کے وزیر مملکت برائے پانی، بجلی مسٹر بلدیو سنگھ اَولکھ موجودرہیں گے۔۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.