: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) آئی آر سی ٹی سی کی ویب سائٹ پر، اب ایس بی آئی اور آئی سی آئی آئی آئی سمیت چھ دیگر بینکوں کے کارڈ پر ٹکٹ بک نہیں کئے جا سکیں گے.ان بینکوں کے کارڈ آئی آر سی ٹی سی نے بین کردیا ہے. اب صرف انڈین
اورسیس بینک، کینارا بینک، سینٹرل بینک آف انڈیا، ایچ ڈی ایف ایف بینک اور ایکسس بینک کے کارڈ کے ذریعہ آن لائن ٹکٹ بک کر سکیں گے. بینکوں نے الزام لگایا ہے کہ آئی آر سی ٹی سی نے یہ قدم اس لیے اٹھایا ہے کیونکہ وہ پوری فیس خود رکھنا چاہتی ہے.