نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتار من نے مرکزی بجٹ 2024-25 میں کئے گئے اعلان کے مطابق بدھ کو یہاں منعقدہ ایک پرو گرام میں این پی ایس و تسالیہ
اسکیم کا آغاز کیا اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ،
وزیر خزانہ نے وزیر مملکت برائے خزانہ پیکج چودھری اور پنشن فنڈ ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایف آر ڈی اے) کے چیئر مین دیپک موہنتی کی موجودگی میں این پی ایس و تسالیہ کی رکنیت لینے کے لیے ایک آن لائن پلیٹ فارم کا آغاز کیا۔