: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن، 12 اکتوبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کے روز امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن کے ساتھ موجودہ عالمی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیا محترمہ سیتا رمن نے اس دورے میں سب سے پہلے امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات کی ہے اس دوران انہوں نے محترمہ ییلن کو نومبر میں ہندوستان میں منعقد ہونے والی یو ایس۔