: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن، 12 اپریل (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کل انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے ملاقات کی ورلڈ بینک کی اسپرنگ میٹنگ سے الگ فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (فکی ) اور یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم کے زیر اہتمام ’انڈین ڈیکیٹ میں سرمایہ کاری ‘ کے موضوع پر ایک پر ایک گول میز
کانفرنس میں ہندوستان کی عالمی قبولیت کو اجاگر کیا وزارت خزانہ کے ٹویٹ کے ذریعے یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا گیا کہ گول میز کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے ’نیو انڈیا‘ کی عالمی قبولیت کی حقیقت کو اجاگر کیا اور کہا کہ ہندوستان ’امرت کال‘ میں ایک سرمایہ کاری کی منزل کے طور پر عالمی اقتصادی نظام نیا رول ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔