the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،9ستمبر(یواین آئی)ایشیا کے سب سے امیر ریلائنس انڈسٹریز لیمیٹیڈ(آر آئی ایل) کے مالک مکیش امبانی کی جیو پلیٹ فارم کے بعد اب گروپ کی خوردہ کاروبار ریلائنس ریٹیل وینچرس لیمیٹیڈ(آر آر وی ایل) میں سرمایہ کاری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
اس سلسلے میں بد کو دنیا کے ٹیکنولوجی شعبہ میں معروف



سرمایہ کار سلور لیک نے ساڑھے سات ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔

ملک کے خوردہ کاروبار میں تین دہائی سے زیادہ وقت سے جمے فیوچر گروپ کا 24713 کروڑ روپے میں حال ہی میں حصول کرنے والی آر آر وی ایل میں سلور لیک کی سرمایہ کاری پری منی اکویٹی قیمت 4.21 لاکھ کروڑ روپے کے جائزہ پر ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.