: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 22اگست(یو این آئی) یونین بینک آف انڈیا نے سی بی انڈیا لمیٹڈ (JCB) کے ساتھ جے بی سی صارفین کو ایکوپمنٹ فنانس فراہم کرنے کے لیے ایک معاہدہ پر دستخط
کیے ہیں معاہدہ کے تحت یونین بینک آف انڈیا اور جے سی بی نے باہمی طور پر اپنے وسائل کو جمع کرنے اور باہمی فائدے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک رہنے پر اتفاق کیا ہے۔