the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 مئی (یو این آئی) لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کا اسٹاک منگل کو تقریباً آٹھ فیصد کی گراوٹ کے ساتھ مارکیٹ میں درج ہوا بی ایس ای میںایل آئی سی کا شیئر 867.20 روپے اور این ایس ای میں 872 روپے پر کھلا اس کی قیمت 949 روپے تھی ایل آئی سی نے کمپنی کے پالیسی ہولڈرز اور خوردہ سرمایہ



کاروں کو 889 روپے اور 904 روپے فی شیئر کی شرح سے حصص الاٹ کیے تھے قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کی بڑی انشورنس کمپنی ایل آئی سی کے پہلے آئی پی او میں پیش کیے گئے شیئروں کے مقابلے 2.95 فیصد درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔
یہ شمارہ 4 مئی سے عام سرمایہ کاروں کے لیے کھلا تھا اور 9 مئی کو بولی لگانے کا آخری دن تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.