ممبئی، 09 فروری (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں مثبت رجحان کے درمیان سروسز، آئی ٹی اور ٹھیک سمیت نو گروپوں میں مقامی خریداری کی وجہ سے دونوں بینچ مارک انڈیکس سینسیکس او نفشی میں آج مسلسل دوسرے دن تیزی بر قرار رہی۔
بی ایس ای کا30
حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 142.43 پوائنٹس یعنی 23 0 فیصد بڑھ کر 22. 60806 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچ (این ایس ای) نفنی 21.75 پوائنٹس یعنی 0.12 فیصد بڑھ کر 17893.45 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں گراوٹ درج کی گئی۔