: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 ڈسمبر (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے باوجود ملک میں کورونا کی آہٹ سے پریشان سرمایہ کاروں کی طرف سے چاروں طرف سے فروخت کی وجہ سے شیئر مارکیٹ آج مسلسل تیسرے دن متزلزل رہی ملک میں اومیکرون کی مختلف قسم کے بی ایف7کے کیس
سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں کا سرمایہ کاری کاجذبہ متاثر ہوا- جس کی وجہ سے بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 241.02 پوائنٹس یعنی 0.39 فیصد گر کر 60826.22 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح 61 ہزار پوائنٹس پر آگیا جو ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح ہے-